-
عراق، اربعین مارچ میں بڑے حملے کی سازش ناکام، صیہونی حکومت سے ملے ہیں سازش کے تار، زہر دینے کا بھی تھا منصوبہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲کربلا کے گورنر نے اربعین حسینی کے زائرین کو حملے کا نشانہ بنانے کی ایک دہشتگردانہ سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳پاکستان میں حکومت اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہوجانے کے بعد اربعین مارچ ملتوی کردیا گیا ہے
-
پاکستان: زائرین اربعین کے زمینی سفر کا معاملہ؛ مذاکرات کا اعلان
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کراچی میں زائرین مارچ کے قائدین سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔
-
اربعین, وہ میراث جو ہمیں نہ آسانی سے ملی، ہزاروں عاشقوں کے ہاتھ کٹے، پاؤں قلم ہوئے اور گردنیں تن سے جدا ہوئیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳یہ جو واقعہ بیان ہوا ہے، نہ تو کوئی داستان ہے اور نہ ہی افسانہ؛ بلکہ ایک حقیقت ہے جو عباسی خلیفہ متوکل کے دور حکومت میں پیش آئی۔ اسے چوتھی صدی ہجری کے معروف مؤرخ مسعودی نے اپنی کتاب "مروج الذہب" میں درج کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے کراچی سے ریمدان بارڈر تک اربعین حسینی مارچ کا آغاز + ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں اربعین حسینی مارچ کا باقاعدہ آغاز انچولی سوسائٹی شاہراہ پاکستان کراچی سے کیا گیا ہے۔
-
اربعین حسینی، عالمی حریت پسندوں کا استکبار کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵دنیا کے حریت پسندوں نے اربعین حسینی کے موقع پر پہلی باراستکبار مخالف مارچ کا اعلان کیا ہے
-
پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔
-
زائرین کی ایران-عراق بائی روڈ آمد پر پابندی ختم کی جائے: آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے حکومت کی طرف سے زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے فی الفورفیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: کربلا کے زائرین پر نئی پابندی کی مخالفت
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳پاکستانی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی جانب سے اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے زمینی راستے سے کربلا جانے پر پابندی کے اعلان کے خلاف پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔