کسی ابرہے کا انتظار ہے ایرانی ابابیلوں کو ۔ تصاویر
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸ Asia/Tehran
ایران میں موجود دسیوں ڈرون مراکز میں سے ایک مرکز کی چند تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔
اس ہفتے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈ کواٹر نے اپنے تیار کردہ ڈرون کے ایران میں موجود مختلف مراکز میں سے ایک مرکز کی تصاویر شائع کی ہیں جن میں دسیوں قسم کے جاسوسی اور میزائل بردار سینکڑوں ڈرون کی نمائش کی گئی ہے۔ اس موقع پر ہیڈ کواٹر کے کمانڈر فرزاد اسماعیلی نے تیار کئے گئے ان ڈرون کی افادیت و کارکردگی پر روشنی ڈالی۔