Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳ Asia/Tehran
  •  انقلاب اسلامی کی برکتیں  (۱) ۔ پوسٹر

اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔

انقلاب اسلامی کی برکات (ا)

اسلامی انقلاب کی پہلی افادیت اور برکت یہ رہی کہ ایک ایسا سیاسی و حکومتی نظام وجود میں آیا جو مذہبی و نظریاتی بنیادوں پر استوار تھا۔ایک ایسا نظام جو قرآن کریم اور اہل بیت علیہم السلام کے بیان کردہ اصولوں کی بنیاد پر قائم ہوا اور جس کا مرکز صاحب عدالت و تقوا،صاحب فراست و بصیرت ایک فقیہ ہوتا ہے۔ایک ایسا فقیہ جو احکام اسلامی سے آشنا ہونے کے ساتھ ساتھ اسلام کے سیاسی و اجتماعی اصولوں سے واقف ہوتا ہے اور ساتھ ہی عالمی سیاست کی نبض اسکے ہاتھ میں ہوتی ہے۔

 

 

 

ٹیگس