Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ Asia/Tehran

ہفتۂ حکومت کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اپنی کابینہ کے ہمراہ معمار انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہونچے تاکہ ایک بار پھر انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کر سکیں۔

ٹیگس