امریکی جاسوسی اڈے پر گونج اٹھیں ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کی صدائیں! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i357286-امریکی_جاسوسی_اڈے_پر_گونج_اٹھیں_’’مردہ_باد_امریکہ_کی_صدائیں!_تصاویر
۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ Asia/Tehran
  • امریکی جاسوسی اڈے پر گونج اٹھیں ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کی صدائیں! ۔ تصاویر