اب سید علی کے فدائی میدان میں ہیں! ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran
اب جب کہ امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور ان کے آلۂ کار بلوائی ایران کو بد امن کرنے کے لئے اپنا سارا زور دکھا کر تھک ہار کے بیٹھ گئے،ایک بار پھر با شعور، با بصیرت اور اسلامی نظام و قیادت پر فدا ایرانی قوم میدان میں اتر کر اپنی طاقت و وحدت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔گزشتہ تین روز سے اسلامی جہوریہ اور اسکی قیادت کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔