Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی رضاکار فورس بسیج کی ملاقات

آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں۔

ہفتہ بسیج کی مناسبت سے آج صبح عوامی رضاکار فورس( بسیج )اور بسیجی کمانڈر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اس ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔

واضح رہے کہ ایرانی تاریخ 5 آذرعوامی رضا کار فورس( بسیج )کا یوم تاسیس ہے اور ایران میں اس تاریخ سے لے کر ایک ہفتے تک ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے۔

ٹیگس