Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳ Asia/Tehran
  • سخت ترین انتقام، امریکا بدحواس + کارٹون

دہشت گرد امریکا کی جانب سے مرد محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے بعد عالم اسلام سے امریکا سے شدید انتقام کا مطالبہ اٹھنے لگا ہے۔

عالم اسلام خاص طور پر ایران، عراق، لبنان، ہندوستان، پاکستان، یمن اور شام سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے امریکا کی دہشت گردی کا سخت ترین جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایران کے فوجی اور سول حکام نے بھی امریکا کی بزدلانہ دہشت گردی کا جواب دینے کی تاکید کی ہے اور کہا ہے کہ انتقام کی جگہ اور وقت ہم معین کریں گے۔ اب یہ دیکھنا ہے کہ ایران کب اور کیسے مزاحمت کے شہیدوں کا انتقام لیتا ہے؟

ٹیگس