ٹرمپ کے ’’All is well‘‘ کا مطلب! ۔ تصاویر+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360562-ٹرمپ_کے_’’all_is_well_کا_مطلب!_تصاویر_ویڈیو
سپاہ پاسداران نے اپنے محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکی دہشتگردی کے دوسرے سب سے بڑے اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش کر ڈالی۔ ایران کے اس حملے کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور ہمارا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مگر ایران کا کہنا ہے کہ کم از کم ۸۰ امریکی دہشتگرد ہلاک جبکہ ۲۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں جس کے ثبوت و قرائن آہستہ آہستہ منظر عام پر آنے لگے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کے ’’All is well‘‘ کا مطلب! ۔ تصاویر+ویڈیو