ایران؛ آٹھ جنگی طیارے اوورہالنگ کے بعد فضائیہ کے حوالے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i362320-ایران_آٹھ_جنگی_طیارے_اوورہالنگ_کے_بعد_فضائیہ_کے_حوالے_تصاویر
ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں آٹھ مختلف ماڈل کے جنگی طیارے پوری طرح اوورہالنگ کے بعد ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ مشرقی، مغربی اور یورپی ممالک سے ماضی میں خریدے گئے یہ طیارے پابندیوں کے سبب زمیں بوس ہو گئے تھے جنہیں خود ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے اپنے ہاتھوں سے اوورہالنگ کر کے آپریشنل بنا دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran
  • ایران؛ آٹھ جنگی طیارے اوورہالنگ کے بعد فضائیہ کے حوالے ۔ تصاویر