ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت میں ایرانی عوام کا مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i362903-ہندوستانی_مسلمانوں_کی_حمایت_میں_ایرانی_عوام_کا_مظاہرہ_ویڈیو_تصاویر
منگل کے روز سماج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں ایرانی شہریوں نے تہران میں واقع ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حالیہ ہفتوں کے دوران ہندوستان بالخصوص دارالحکومت دہلی میں مسلمانوں کے قتل اور انکے خلاف انجام پانے والے تشددآمیز، انتہاپسندانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ Asia/Tehran