ایران میں ماہ مبارک رمضان میں عام طور پر بڑی سادگي سے افطار کیا جاتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ لوگ افطار کے سلسلے میں اہتمام ہی نہیں کرتے۔ اس فوٹو گیلری میں ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کی ایک جھلک دیکھیے۔