Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran
  •  سحر اردو ٹی وی کے یوٹیوب پر نئے صفحات

یوٹیوب پر سحر اردو ٹی وی کو دیکھنے کے خواہشمند ناظرین کی اطلاع کے لئے،نئے صفحات کا اعلان کیا جا رہا ہے جہاں جا کر وہ خبروں کے علاوہ اپنے من پسند ڈرامہ سیریلز، فلمیں اور دستاویزی فلمیں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

سحر اردو ٹی وی کا یوٹیوب پیج:

https://www.youtube.com/SaharUrdu5

 

یوٹیوب پر سحر اردو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل، فلمیں اور دستاویزی فلمیں دیکھنے کے لئے وزٹ کیجئے:

https://www.youtube.com/SaharUrduDrama5

 

یوٹیوب پر سحر اردو ٹی وی کی خبریں دیکھنے کے لئے وزٹ کیجئے:

https://www.youtube.com/SaharUrduNEWS5

 

یہ بھی پڑھئیے :  یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحراردو ٹی وی کے3 چینلز ایک ساتھ  پھر ڈیلیٹ  ! 

ٹیگس