Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷ Asia/Tehran

ایران کے شہر چابہار سے قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر سیارۂ مریخ کا منظر پیش کرنے والے ایسے حیرت انگیز پہاڑ موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے سیاح دور دور سے اُس خطے کا سفر کرتے ہیں۔ ایران میں ان پہاڑوں کو مارس ماؤنٹین، ’’کوہہائے مریخی‘‘ یا مریخی پہاڑ کہا جاتا ہے۔

ٹیگس