Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ Asia/Tehran
  • اطلاع : اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا خصوصی پروگرام آج سے شروع !

سحر اردو ٹی وی کی جانب سے اس سال بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص قرآن کریم کی تلاوت و قرائت کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ’’اقرأ ‘‘ آج بروز منگل بتاریخ 13 اپریل 2020 بمطابق 30 شعبان المعظم 1442 شروع کیا جارہا ہے -

پروگرام نشر ہونے کا وقت :

ایران کے وقت کے مطابق شام 19:00 سے 20:00 

پاکستان کے وقت کے مطابق شام 19:30 سے 20:30 

ہندوستان کے وقت کے مطابق شام 20:00 سے 21:00 

سحر اردو ٹی وی پر براہ راست ملاحظہ فرمائیے ، آپ ناظرین اردو ٹی وی کی ویب سائٹ میں موجود live آپشن کے ذریعے بھی براہ راست یہ پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔

اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے کی مزید تفصیلات

ٹیگس