رہبر انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰ Asia/Tehran
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہو گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کی ایک سالہ کارکردگی کے بارے میں رپورٹ پیش کی جس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب میں موجودہ حالات پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔
کورونا وائرس کی وجہ سے اس مرتبہ یہ ملاقات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہو رہی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی تفصیلات تھوڑی دیربعد ۔۔۔۔