May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران نے 9-دی نامی میزائل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔

یہ میزائل سسٹم پوری طرح سے مقامی ہے اور اسے ایران کے ماہرین نے بنایا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مذکورہ میزائل سسٹم کے اپڈیٹڈ ورجن کی رونمائی کی ہے۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں 

ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں 

ہمیں ٹویٹر پر فالو کريں 

ٹیگس