May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ Asia/Tehran
  • کروڑوں کا کیڑا۔ تصاویر

قدرت کے شاہکاروں میں سے ایک ریشمی کیڑا ہے جو اپنے ننہے اور بظاہر معمولی وجود سے دنیا کو بڑا قیمتی سرمایہ ریشم دیتا ہے۔ وہی ریشم جسے پہن کر انسان دوسروں پر اپنی دولت و ثروت کا سکہ جمانے کے کوشش کرتا ہے۔ اقتصادی لحاظ سے یہ اہميت کا حامل ہے کیونکہ بنیادی طور پر یہی ریشم کا ذریعہ ہے۔ یہ کیڑا عام طور پر سفید شہتوت کے پتے کھاتا ہے مگر بعض اوقات شہتوت کی دیگراقسام کے پتوں اور حتیٰ کبھی مالٹا کی ایک قسم کو بھی اپنی غذا بنا لیتا ہے۔ ایران کے شمالی علاقوں میں اس کیڑے کی بڑے پیمانے پر پرورش کی جاتی ہے۔

ٹیگس