Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰ Asia/Tehran
  • اس طرح ایرانی پہلوان نے حریف کو پچھاڑ کر سنہرا تمغہ جیتا۔ ویڈیو

ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کی گیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا چمچماتا ہوا تمغہ اپنے نام کیا۔

 

ٹیگس