Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸ Asia/Tehran
  • نوجوان ایرانی ایتھلیٹ ڈسک تھرو کے فائنل میں

دو ایرانی نوجوان ایتھلیٹ ڈسک پھیکنے کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔

صادق صمیمی اور محمد رضا رحمانی فر انڈر ٹوئنٹی عالمی مقابلوں کے فائنل میں ایران کی نمائندگی کریں گے۔

محمد رضا صمیمی نے ڈسک پھینکنے کے مقابلوں میں اکسٹھ اعشاریہ ایک سینٹی میٹر کا ریکارڈ قائم کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔

محمد رضا رحمانی فر نے ستاون اعشاریہ نو تین فی صد ریکارڈ ثبت کیا اور اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔

ڈسک پھیکنے کا فائنل اتوار کو شام ہوگا۔ 

ٹیگس