ورلڈ ڈیف چیمپین شپ میں ایران کا سونے اور کانسی کا تغمہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱ Asia/Tehran
-
یاشار وقار
پولینڈ میں جاری بہرے افراد کے عالمی مقابلوں میں ایران کھلاڑی نے کانسی کا تغمہ حاصل کیا ہے۔
ہمارے نمائندے کے مطابق ورلڈ ڈیف ایتھلیٹ چمپین شپ کے چوتھے روز ایران کے یاشار وقار نے اپنے ایونٹ میں کانسی تغمہ اپنے نام کرلیا۔
ایران کے کھلاڑی سجاد پیرآیقرچمن ہفتے کے روز وزن پھینکنے کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ وہ جمعرات کے روز دسک پھیکنے کے مقابلوں میں سونے کا تغمہ حاصل کرچکے ہیں۔