عراقی وزیر اعظم، امام رضا علیہ السلام کے روضے پر+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷ Asia/Tehran
عراقی کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے ایران کے دورے پر ہیں۔
انہوں نے تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کی توسیع اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کی۔
وہ مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت پر بھی گئے۔