اسی لئے ایران کے دشمنوں کی روح کانپتی ہے!!!
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i398192-اسی_لئے_ایران_کے_دشمنوں_کی_روح_کانپتی_ہے!!!
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 مشقوں میں اپنی ڈرون طاقت کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 مشقوں میں اپنی ڈرون طاقت کا مظاہرہ کیا۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اس ویڈیو نے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔

کچھ صارفین نے ایران کی ڈرون اور میزائل طاقت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تبھی تو ایران کے دشمنوں کی روح کانپتی ہے۔

یہ فوجی مشقیں خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقے میں جاری ہیں۔