بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i398413-بہتر_ہے_اسرائیل_یہ_ویڈیوز_نہ_دیکھے!_ویڈیو
حالیہ مہینوں میں قبلہ اول پر قابض غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی خام خیالی میں ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے کی کوشش کی، جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپوتوں نے اپنے بنائے تباہ کن میزائلوں اور بمبار ڈرونز سے اُس کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ شاید اب ایران پر حملہ کا خواب بھی جلد نہیں دیکھ پائے گا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ Asia/Tehran
  • بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو

حالیہ مہینوں میں قبلہ اول پر قابض غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی خام خیالی میں ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے کی کوشش کی، جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپوتوں نے اپنے بنائے تباہ کن میزائلوں اور بمبار ڈرونز سے اُس کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ شاید اب ایران پر حملہ کا خواب بھی جلد نہیں دیکھ پائے گا۔

مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں عام تباہی پھیلانے والے (ایٹمی) ہتھیاروں کے مرکز ’’ڈیمونا‘‘ کی شبیہ پر سپاہ پاسداران کا تباہ کن حملہ، یہ ریہرسل پیغمبر اعظم ۱۷ فوجی مشقوں کے درمیان کی گئی۔

فوجی مشقوں کے دوران صیہونی مراکز پر حملے میں ایران کے بمبار ڈرون کی اکیوریسی ملاحظہ کیجیئے!