-
پاکستان کے مختلف شہروں میں اسلامی جمہوریہ ایران سے اظہار یکجہتی ، امریکی دھمکیوں کی شدید مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵پاکستان کے مختلف شہروں میں آج نمازِ جمعہ کے بعد اسلامی انقلاب اور محورِ مقاومت کے حامیوں نے اسلامی جمہوریہ ایران سے یکجہتی اور امریکی دھمکیوں کی مذمت کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے
-
عراق: داخلی معاملات میں ٹرمپ کی مداخلت پر دعوہ پارٹی کا شدید رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸عراق کی اسلامک دعوہ پارٹی نے ملک کے داخلی معاملات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حملے کے سائے میں سفارت کاری سود مند اور نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی۔
-
کیوبا کو شدید ترین امریکی دھمکیوں کا سامنا ہے: کیوبا کے سفیر
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲کولمبیا میں کیوبا کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو امریکہ کی طرف سے اب تک کی شدید ترین دھمکیوں کا سامنا ہے۔
-
امریکہ عالمی امن و سلامتی اور قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے: ایران
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی امن و سلامتی اور عالمی قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
-
گرین لینڈ کے سلسلے میں ٹرمپ کے سامنے ڈٹ جائیں اور ان کے مُنہ پر گھونسا مار دیں: یورپی ممالک سے کیلی فورنیا کے گورنر کی اپیل
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ گرین لینڈ کے سلسلے میں صدر ٹرمپ کے مقابل متحد ہوجائیں اور ٹرمپ کے مُنہ پر گھونسا ماردیں۔
-
پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استقادے کا ایران کا مسلمہ حق: روسی وزیر خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳روسی وزیر حارجہ نے ایک بار پھر پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استفادے کے ایرانی حق پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: اسکردو میں رہبرِ انقلاب اور ایران کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ، سرد موسم بھی عوامی جذبے کو نہ روک سکا!+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۹پاکستان کے شمالی خطے اسکردو میں رہبرِ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے ایک شاندار اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شدید سردی اور برف باری کے باوجود عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، اور پورا شہر ایران کے حق میں نعروں اور یکجہتی کے پیغامات سے گونج اٹھا۔
-
تہران امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والا نہیں: علی لاریجانی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تہران امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والا نہیں۔
-
قطر، عمان، سعودی عرب اور مصر کا امریکہ سے ایران پر حملہ نہ کرنے کا مطالبہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵معروف امریکی ٹی وی چینل سی این این کے مطابق قطر، عمان، سعودی عرب اور مصر نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے۔