Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲ Asia/Tehran
  • ایرانی فلمیں ترکی کے فلم فیسٹیول میں شامل

ایران کی دو فلمیں "حاصل اور "تک برداشت" یا سنگل امپریشن نے ترکی کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول روفی فے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

ارنا نیوز کے مطابق ترکی کا چودھواں بین الاقوامی فلم فیسٹیول روفی فے دارالحکومت انقرہ اور استنبول شہر کے درمیان واقع بولو شہر میں منعقد ہو رہا ہے جس میں دنیا بھر کی فلموں کے درمیان ایران کی پیش کردہ دو شارٹ فلموں کا نام بھی نظر آر ہا ہے۔

یہ دونوں فلمیں پوریا پروینی کی ہدایت کاری کے ساتھ تیار ہوئی ہیں۔

ٹیگس