Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ Asia/Tehran
  • ایران کا میزائیل کے شعبے میں ایک اور کارنامہ، جلد ہی منظر عام پر آئے گا: حاجی زادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے آئی آر جی سی فورس کےمیزائیل کے شعبے میں تازہ کارنامے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی ایسے میزائیل کی رونمائی کریں گے جو فوجی حکومت عملی کی نظر سے بہت اہم میزائیل ہے۔

جنرل امیر علی حاجی زادہ نے امام راحل اور اسلامی انقلاب کے شہیدوں کے ارمانوں سے مسلح فورسز کے کمانڈروں کے ایک گروہ کی طرف سے تجدید عہد کے مراسم میں یہ خبر دی۔

انہوں نے کہا کہ یہ میزائیل کافی پہلے بن کر تیار ہو چکا ہے۔

ٹیگس