Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ Asia/Tehran
  • شہیدِ حرمِ رضوی حجت الاسلام اصلانی کی عظیم الشان تشییع جنازہ۔ تصاویر

آج ایران کے شہر مشہد مقدس میں شہید حرمِ رضوی حجت الاسلام اصلانی کی عظیم الشان تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ تشییع جنازہ کے بعد شہید اصلانی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں مشہد کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید علم الہدیٰ نے پڑھائی جس میں حرم کے متولی اور دیگر سول و فوجی عہدے داروں کے علاوہ بڑی تعداد میں زائرین بھی شریک تھے۔ شہید اصلانی ایک تکفیری عنصر کے حملے میں دو روز قبل حرم کے اندر شہید کر دئے گئے تھے۔

ٹیگس