مشہد مقدس سے جا رہی ٹرین حادثے کا شکار، 21 جاں بحق+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i406646-مشہد_مقدس_سے_جا_رہی_ٹرین_حادثے_کا_شکار_21_جاں_بحق_ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران میں مشہد مقدس سے یزد جا رہی ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران میں مشہد مقدس سے یزد جا رہی ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔

سحر نیوز/ ایران: حادثے کی خبر موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا۔ 

یہ ٹرین طبس اور یزد کے درمیانی علاقے میں حادثے کا شکار ہوئی۔ 

یہ ایک مسافر بردار ٹرین تھی جو پٹری سے اتر گئی۔ حادثے میں 21 افراد جاں بحق اور 86  دیگر زخمی ہوئے۔ 

اس ٹرین میں 348 مسافر سوار تھے۔