Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳ Asia/Tehran
  • بحیرہ خزر کےسربراہی اجلاس کے موقع پر صدر رئیسی کی رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران نے کے صدر نےبحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات کی

عشق آباد میں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ۔
صدر ابراہیم رئیسی نے اس سے قبل ترکمنستان کے صدر بردی محمداف اور ترکمنستان کی سینٹ کے اسپیکر قربانقلی بردی محمد اف سے ملاقات کی تھی 
بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدررئیسی اور روسی صدر پوتین کے درمیان بھی ملاقات و گفتگو انجام پائی ان سبھی ملاقاتوں میں باہمی تعاون میں زیادہ سے زیادہ توسیع اور خطے کی خوشحالی کے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔

ٹیگس