Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶ Asia/Tehran
  • ترکیہ میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیاں ۔ ویڈیوز

اسلامی یکجہتی کھیلوں کا پانچواں دور ان دنوں ترکیہ کے شہر قونیہ میں جاری ہے جس میں اب تک ایرانی کھلاڑی مختلف شعبوں میں کامیابیاں حاصل کر کے دسیوں رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔

تیرو کمان سے نشانہ بازی کرتی ہوئی ایران کی فیمیل ٹیم
 
تیرو کمان سے نشانہ بازی میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ایران کا قومی ترانہ بجایا گیا
 
تیرو کمان سے نشانہ بازی میں ایران نے گولڈ میڈل جیت لیا
 
ایرانی پہلوان نے آذربایجانی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا
 
ایران کی والیبال ٹیم نے پاکستان کی ٹیم کو شکست دے دی
 
تائکوانڈو کے میدان میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا
 

ٹیگس