ایرانی جوانوں نے امریکی شکار کو آزاد کر دیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i410723-ایرانی_جوانوں_نے_امریکی_شکار_کو_آزاد_کر_دیا_ویڈیو
چند روز قبل خلیج فارس میں سرگرداں امریکہ کی ریموٹ کنٹرول کشتیوں کو ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا جنہیں سکیورٹی خدشات کا جائزہ لینے کے بعد علاقائی کمانڈر کی صلاحدید کے مطابق چھوڑ دیا گیا۔ ان کشتیوں کا اپنے کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ امریکہ نے اس واقعے کو حسب معمول اپنے لئے کیش کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ ان تصاویر اور ویڈیوز کے باعث اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ Asia/Tehran