عراق، ایسے تباہ ہوا دہشت گردوں کا اہم ٹھکانہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i412014-عراق_ایسے_تباہ_ہوا_دہشت_گردوں_کا_اہم_ٹھکانہ_ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷ Asia/Tehran

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔

تازہ ویڈیو میں دہشت گردوں کے ایک اہم ٹھکانے کو تباہ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔