شامی وزیر خارجہ تین روزہ ایران دورے کےلئے دمشق سے روانہ ہوچکے ہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i413525-شامی_وزیر_خارجہ_تین_روزہ_ایران_دورے_کےلئے_دمشق_سے_روانہ_ہوچکے_ہیں
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تین روزہ سرکاری دورے کےلئے شام سے تہران کےلئے روانہ ہوگئے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ Asia/Tehran
  • شامی وزیر خارجہ تین روزہ تہران دورہ کےلئے دمشق سے روانہ ہوچکے ہیں
    شامی وزیر خارجہ تین روزہ تہران دورہ کےلئے دمشق سے روانہ ہوچکے ہیں

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تین روزہ سرکاری دورے کےلئے شام سے تہران کےلئے روانہ ہوگئے ہیں

سحرنیوز/دنیا: شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تین روزہ سرکاری دورہ پر دمشق سے تہران کےلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ دمشق ائیرپورٹ پر ایرانی سفیر مہدی سبحانی نے انہیں خداحافظ کہا، وہ آج رات تہران پہنچیں گے۔

فیصل مقداد تہران میں اعلی ایران حکام سے مختلف باہمی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔