-
شام میں عنقریب ایرانی سفارتخانے کی بحالی، دمشق میں متعین ایرانی سفیر کا بیان
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳شام میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانہ جلد دوبارہ فعال ہوگا۔
-
شام کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا اختیار صرف اس ملک کے عوام کو ہے: ایران
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸ایران شام میں امن و استحکام کی برقراری میں کسی بھی مدد سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳ایران کے وزیر دفاع نے آج اتوار کو شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔
-
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات (ویڈیو)
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ غزہ کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
شام کے دورے کا پیغام مزاحمت کے محور کے ساتھ تعاون اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنا ہے: علی باقری
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور شام دو طرفہ تعاون کی راہ پر چلنے والے دو ساتھی اور قریبی دوست ہیں اور خطے میں استحکام کے اہم ستون ہیں۔
-
ہم ایرانی قوم کے ساتھ سوگوار ہیں، بشار اسد
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر نے کہا ہے کہ ایران کے شہید صدر عوام میں محبوب ، ہمدرد و مہربان اور انتھک سعی کوشش کرنے والے تھے۔
-
طوفان الاقصی نے صیہونی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ایران کے سینیئر نائب صدر محمد مخبر نے تہران اور دمشق کے تعلقات کو اسٹریٹیجک اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، شام کے ساتھ مشترکہ اقتصادی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
ایران اور مزاحتمی محاذ نے علاقے میں امریکہ کی ناک رگڑ دی ہے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران شام تعلقات پر امریکہ کی ناراضگی پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے امریکہ، تم غصہ کرو اور اسی غصہ میں مر جاؤ
-
صدرِ ایران دمشق پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر عوام کی بھیڑ استقبال کو امنڈ پڑی (ویڈیو)
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج اپنے شامی ہم منصب کی دعوت پر دارالحکومت دمشق پہنچ گئے جہاں شامی عوام نے اُن کا پر تپاک اور والہانہ استقبال کیا۔ صدر ایران نے راستے میں اپنی گاڑی رکوائی اور کارسے اتر کر استقبال کو آئے شامی شہریوں کے اظہار محبت اور ان کے جذبات کی قدردانی کی اور پھر عوام کے ’’یاعلی، یاعلی‘‘ کے نعروں کے درمیان دوبارہ سوار ہو کر وہ دمشق کے ایوان صدر پہنچے جہاں شام کے صدر بشار اسد نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
شام میں عالمی سامراج کی شکست کے بعد صدرِ ایران کا آج دورۂ دمشق، صیہونی حکومت کو تشویش
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی باضابطہ دعوت پر آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ رہے ہیں۔