چینی صدر نے کیا صدرِ ایران کا باضابطہ استقبال (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i418274-چینی_صدر_نے_کیا_صدرِ_ایران_کا_باضابطہ_استقبال_(ویڈیو)
چین کے تین روزہ دورے پر گئے ایران کے صدر سید ابراہیم کا میزبان صدر شی جن پنگ نے نیشنل کانگریس کی عمارت میں باضابطہ استقبال کیا۔ بعد ازاں دونوں ممالک کے سربراہوں اور انکے ہمراہ وفد کے درمیان ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ دورہ چینی صدر کی دعوت پر انجام پایاہے جس کے دوران باہمی تعلقات اور مشترکہ تعاون کے ۲۵ معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳ Asia/Tehran