Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵ Asia/Tehran
  • دشمن ایران کو ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے دیکھتا ہے، جنرل حاجی زادہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی یونٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کے بڑے ممالک کو ایران کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔

سحر نیوز/ ایران: سپاہ پاسداران کی فضائی یونٹ کے سربراہ بریگیڈیئر امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ دشمن ایران کو اس وقت ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے دیکھتا ہے۔ 
انھوں نے ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمن کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانہ تھا کہ دشمنوں کی نظر میں ایران کا جوہری مسئلہ اولویت میں تھا پھر ایران کے میزائل و ڈرون طیارے اولویت بنے اور کچھ عرصے بعد دشمن کوئی اور مسئلہ اٹھادے گا۔

ٹیگس