ایران، چین اور روس مشترکہ بحری مشقوں کے لئے آمادہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i419415-ایران_چین_اور_روس_مشترکہ_بحری_مشقوں_کے_لئے_آمادہ_(ویڈیو)
ایران چین اور روس آج سے سکیورٹی بیلٹ ۲۰۲۳ نامی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ان مشقوں میں شرکت کے لئے روس اور چین کے بحری بیڑے ایران پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل ان تینوں ممالک نے ۲۰۱۹ میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی تھیں جنہیں عالمی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں خوب جگہ ملی۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ Asia/Tehran