تہران میں یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز (ویڈیو+تصاویر)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i420470-تہران_میں_یوم_القدس_کی_ریلی_کا_زوردار_آغاز_(ویڈیو_تصاویر)
گزشتہ شب، شب قدر کے پیش نظر ایرانی عوام کی شب بیداری کے باوجود آج ملک بھر میں بالخصوص دارالحکومت تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز ہوا۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱ Asia/Tehran