صدرایران کے دورۂ انڈونیشیا پر ایک طائرانہ نظر (ویڈیوز)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i421955-صدرایران_کے_دورۂ_انڈونیشیا_پر_ایک_طائرانہ_نظر_(ویڈیوز)
صدر ایران ان دنوں اپنے تین روزہ دورے پر انڈونیشیا میں ہیں۔ یہ دورہ میزبان ملک کے صدر کی باضابطہ دعوت پر انجام پایا ہے جس کے دوران مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے آپی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے اہم معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔ ایران خطے کا ایک بااثر اور اہم ملک ہے جب کہ انڈونیشیا دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک کے بطور پہچانا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran
  • صدرایران کے دورۂ انڈونیشیا پر ایک طائرانہ نظر (ویڈیوز)