ایران اور روس کے نمائندوں کی ویانہ میں ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i425350-ایران_اور_روس_کے_نمائندوں_کی_ویانہ_میں_ملاقات
بین الاقوامی امور میں روس کے نمائندے نے ویانا میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲ Asia/Tehran
  • ایران اور روس کے نمائندوں کی ویانہ میں ملاقات

بین الاقوامی امور میں روس کے نمائندے نے ویانا میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔

سحرنیوز/ایران: ایسنا کی رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی امور میں روس کے نمائندے میخائیل اولیانوف نے ویانا میں اپنے ایرانی ہم منصب، محسن نذیری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات، جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کی نشست سے پہلے منعقد کی گئی ہے۔