اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایران میں عظیم الشان جشن (ویڈیو+تصاویر)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i430494-اسلامی_انقلاب_کی_پینتالیسویں_سالگرہ_پر_ایران_میں_عظیم_الشان_جشن_(ویڈیو_تصاویر)
آج ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے پہلوی تاناشاہی سے اپنی آزادی کے یادگار دن کی مناسبت سے خوشی منانے کے ساتھ ساتھ اپنے نظام، حکام اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴ Asia/Tehran
  • اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایران میں عظیم الشان جشن (ویڈیو+تصاویر)

آج ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے پہلوی تاناشاہی سے اپنی آزادی کے یادگار دن کی مناسبت سے خوشی منانے کے ساتھ ساتھ اپنے نظام، حکام اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کیا۔

دارالحکومت تہران میں جشن انقلاب کی ایک جھلک
 
دارالحکومت سمیت ایران کے مختلف صوبوں میں جشن انقلاب کی ریلیاں
 
دارالحکومت تہران میں جشن انقلاب کی کچھ تصاویر