ایران: رامسر جنگلات میں ریچھ اور اس کے بچے قدرتی مناظر کی سیر کر رہے ہیں + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437273-ایران_رامسر_جنگلات_میں_ریچھ_اور_اس_کے_بچے_قدرتی_مناظر_کی_سیر_کر_رہے_ہیں_ویڈیو
ایک ایرانی وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے تازہ ویڈیو کلپ جاری کی ہے جس میں رامسر کے جنگل میں ایک ریچھ کو اپنے تین بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کرتے دکھایا گيا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲ Asia/Tehran