ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i438484-ایران_کے_وزیر_خارجہ_کا_دورہ_پاکستان
ایران کے وزیر خارجہ عرب اور بعض ہمسایہ ممالک کا دورہ کرنے کے بعد اب پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

ایران کے وزیر خارجہ عرب اور بعض ہمسایہ ممالک کا دورہ کرنے کے بعد اب پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔

سحر نیوز/ ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اس ہفتے علاقائی مسائل اور تہران اسلام آباد تعلقات پر بات چیت کے لئے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔

وزیر خارجہ کے منصب پر فائز ہونے کے بعد سے یہ ان کا پہلا دورہ پاکستان ہے۔

اس سے قبل انہوں نے عرب اور بعض ہمسایہ ممالک کا دورہ کیا تھا۔