-
مسلح افواج کی دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری رہے گاا: میجر جنرل موسوی
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے مختلف شعبوں میں دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافے کو رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت کی روشني میں تیار کی جانے والی حکمت علمی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
امید ہے کہ خطے کے ممالک اور عالم اسلام صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہوں گے
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ خطے کے ممالک اور عالم اسلام اسرائیل کے بائیکاٹ کہ مہم شامل ہوں گے اور عملی طور پر ثابت کریں گے کہ وہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری قتل عام، نسل کشی اور جنگ کے مخالف ہیں۔
-
ای سی او نے ایران کے کردار کو اہم قرار دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے سکریٹری جنرل نے ایران - ایکو اجلاس میں کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران، ایران نے ایکو سے وابستہ اداروں کی حمایت میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان اہم اداروں کی میزبانی کی ہے کہ جنہوں نے تنظیم کی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
وزير خارجہ: ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے فرانسیسی وزیر خارجہ ژان نوئل بارو کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے ۔
-
آسٹریلیا کے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع؛ ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰ایک حماقت آمیز بہانے کے تحت ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر مبنی آسٹریلیا کے فیصلے پر وزیر خارجہ عراقچی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کو تسلیم کرنے یا ابراہم معاہدے کا حصہ بننے کی کوئی کوشش کی گئی تو قوم بھرپور مزاحمت کرے گی۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ ، ایرانی قوم کی استقامت قابل تحسین
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹پاکستان کے وزیراعظم نے ایرانی قوم کی استقامت کی قدردانی کی ہے۔
-
برف پگھلنے لگی، پاکستان اورافغانستان کے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷حکومت پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
معروف عالم دین قاسمیان رہا ہوگئے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے ایرانی عالم دین حجت الاسلام قاسمیان رہا ہوگئے ہیں۔
-
تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس دوسرے دن بھی جاری ، اہم امور پر تبادلہ خیال
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس آج دوسرے دن بھی جاری ہےتہران ڈائيلاگ فورم میں دنیا کے پچاس سے زائد ملکوں کے اعلی حکام وزراء اور اسی طرح مختلف شعبوں میں سرگرم تنظیموں کے سربراہوں نمائندوں نیز اقوام متحدہ کے بھی نمائندوں نے شرکت کی ۔