ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش! + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i442734-ایران_کی_انڈر_گراؤنڈ_میزائل_سٹی_دیکھنے_والوں_کے_اڑے_ہوش!_ویڈیو
ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔ گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran