-
ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہمارا بنیادی مطالبہ سبھی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد کہا ہےکہ ماہرین کی سطح پر بدھ کے دن عمان میں مذاکرات ہوں گے
-
ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات، ایران کا ایٹمی پروگرام بالکل پرامن ہے؛ ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم جس فریم ورک کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں اس پر ہمارا موقف واضح ہے۔ ایران کا ایٹمی پروگرام بالکل پرامن ہے۔ یہ بات کئی بار ثابت ہو چکی ہے۔ اس عمل میں ایران کے تکنیکی اور جوہری اثاثوں کا تحفظ ضروری ہے۔
-
ہم کھلی آنکھوں اور سابقہ تجربات کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیج پر ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم کھلی آنکھوں اور ماضی کے تجربات کو مدنظر رکھ کر آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے ایک وفد کو ساتھ لے کر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ چکے ہیں۔
-
غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
ایران اور روس کے تعلقات کی بنیادیں مستحکم ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات عروج پر ہیں، اس کی بنیادیں مستحکم اور دونوں قوموں کے باہمی احترام اور مفادات پر قائم ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ کے ایران مخالف الزامات کو مسترد کردیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
یمن پر امریکی حملے عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن پر امریکی حملوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔