آل سعود کے بعد آل یہود سے ملنے پہونچے ٹرمپ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i283742-آل_سعود_کے_بعد_آل_یہود_سے_ملنے_پہونچے_ٹرمپ_تصاویر
متعدد معاہدوں کی شکل میں سعودی عرب سے قریب 480 ارب ڈالر کی لگان وصولنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ آج ۲۲ مئی کو اسرائیل پہونچے ہیں۔ جو بات قابل غور رہی وہ یہ کہ جیسا استقبال آل سعود نے ڈولنڈ ٹرمپ کا کیا ویسا آل یہود نے بھی نہیں کیا۔ جبکہ اسرائیل امریکہ کے لئے ایک اولاد کی حیثیت رکھتا ہے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰ Asia/Tehran
  • آل سعود کے بعد آل یہود سے ملنے پہونچے ٹرمپ ۔ تصاویر