اجڑ جائیں گے پر اسرائیل آباد نہیں رہنے دیں گے! ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷ Asia/Tehran
خود چاہے اجڑ جائیں مگر اسرائیل کو اجاڑ کر ہی دم لیں گے۔
مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والے جوانوں کے گھروں کو صیہونی جلاد زمیں بوس کر دیتے ہیں۔ شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والے فلسطینی جوان ’’عمر العبد‘‘ کے گھر کو چند روز قبل مسمار کر دیا گیا۔ عجیب بات یہ ہے کہ گھر کو ایسے حالات میں مسمار کیا گیا کہ گھر کے سبھی لوگ صیہونی جلادوں کی جیل میں قید تھے اور گھر میں کوئی نہیں تھا۔ ان تصاویر میں فلسطینی جوان اسکے مسمار شدہ گھر کے ملبے پر فلسطینی جھنڈیاں لگا کر اپنے عزم و حوصلہ کا اعلان کر رہے ہیں۔