افغانستان:30 طالبان ہلاک و زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶ Asia/Tehran
افغان فورسز نے صوبے لوگر میں طالبان کے خلاف آپریشن کیا۔
افغانستان کے صوبے لوگر میں طالبان کے خلاف آپریشن میں 15 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ۔
صوبائی پولیس سربراہ کے مطابق سیکیورٹی چیک پوسٹس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی آپریشن شروع کیا گیا،طالبان کے خلاف کارروائی لوگر کے ضلع Barak-e-Barak میں کی گئی۔
طالبان نے اس کارروائی پر ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔